From Real Estate History
The Ilica Skyscraper in Zagreb, now the capital of Croatia, was officially inaugurated, marking an important milestone in the development of modern commercial real estate and high rise architecture in the city.
Located at the beginning of the famous Ilica Street overlooking Ban Josip Jelačić Square, the building introduced a strikingly modern structure into a central district largely shaped by historic European architecture. It was designed by architects Slobodan Jovičić, Josip Hitil and Ivan Žuljević. Construction began in 1957 and the main building work was completed before its formal opening on August 22, 1959.
The approximately 16 storey tower became known as Croatia's first major commercial high rise building. One of its most important architectural features was its modern glass facade, a relatively unusual design solution in this part of Europe at the time. The extensive use of glass and metal created a sharp visual contrast with the traditional buildings surrounding Zagreb's central square.
The development combined office and commercial space, making it more than an architectural landmark. It represented a changing approach to urban real estate in which valuable land in the city centre could accommodate considerably more business space through vertical development.
Over time, the building became a familiar part of Zagreb's skyline. Its upper level also became associated with panoramic views across the city, further strengthening the tower's place in Zagreb's urban identity.
The Ilica Skyscraper remains significant because it illustrates the transition of European city centres toward modern commercial development during the postwar period. Its opening on August 22, 1959, therefore represents not only an architectural event but also an important chapter in the history of commercial property development, changing land use and the vertical growth of Zagreb.
▪️Syed Shayan
Real Estate Archive
▪ Reference(s):
22 اگست 1959 کو موجودہ کروشیا کے دارالحکومت زغرب میں ایلیکا سکائی سکریپر کو باضابطہ طور پر کھولا گیا، جس نے شہر کی کمرشل رئیل اسٹیٹ اور جدید طرز تعمیر میں ایک نئے دور کی بنیاد رکھی۔
زغرب کی مشہور ایلیکا سٹریٹ کے آغاز اور تاریخی بان یوسیپ یلاچیچ سکوائر کے قریب قائم یہ عمارت شہر کے روایتی تعمیراتی منظرنامے میں ایک نمایاں جدید اضافہ تھی۔ اس منصوبے کو آرکیٹیکٹس Slobodan Jovičić، Josip Hitil اور Ivan Žuljević نے ڈیزائن کیا تھا۔ عمارت کی تعمیر 1957 میں شروع ہوئی اور بنیادی تعمیراتی کام اگلے سال مکمل ہوگیا، جبکہ اسے 22 اگست 1959 کو باقاعدہ طور پر استعمال کیلئے کھولا گیا۔
تقریباً 16 منزلہ یہ عمارت کروشیا کی پہلی نمایاں کمرشل بلند عمارت تصور کی جاتی ہے۔ اس کی سب سے اہم خصوصیت شیشے پر مبنی جدید بیرونی سطح تھی، جس نے اس وقت وسطی اور جنوب مشرقی یورپ میں تیزی سے ابھرتے جدید تعمیراتی رجحانات کی نمائندگی کی۔ شیشے اور دھات کے استعمال نے اسے اردگرد کی نسبتاً پرانی اور روایتی عمارتوں سے بالکل مختلف شناخت دی۔
عمارت میں دفاتر کے ساتھ تجارتی جگہیں بھی قائم کی گئیں، یوں یہ صرف ایک بلند عمارت نہیں بلکہ شہر کے مرکزی کاروباری علاقے میں زمین کے زیادہ مؤثر استعمال کی بھی ایک مثال بنی۔ بعد کے برسوں میں اس کی بالائی منزل اور ویو پوائنٹ زغرب کے شہری منظر کا مشاہدہ کرنے کیلئے بھی مشہور ہوئے۔
ایلیکا سکائی سکریپر کی تعمیر نے یہ ظاہر کیا کہ پرانے یورپی شہری مراکز میں جدید کمرشل عمارتوں کو کس طرح تاریخی ماحول کے اندر جگہ دی جا سکتی ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ یہ عمارت زغرب کی جدید شہری شناخت اور بیسویں صدی کی کمرشل رئیل اسٹیٹ ترقی کی ایک اہم علامت بن گئی۔
1 نومبر 2016 کو پاکستان نے سی پیک کے تحت گوادر فری زون کا افتتاح کیا، جو صنعتی ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز تھا۔ اس منصوبے کا مقصد گوادر کو جنوبی ایشیا، مشرقِ وس...
مزید پڑھیں
27 جولائی 1953 کو شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان تین سال سے جاری خونریز جنگ روکنے کے لیے کوریائی جنگ بندی معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ یہ تاریخی معاہدہ کوریا کے سر...
مزید پڑھیں
13 جنوری 1849 کو برطانوی حکومت نے Vancouver Island کا انتظام Hudson’s Bay Company کے سپرد کر دیا۔ اس فیصلے کے تحت حکومت نے خود براہِ راست جزیرے کا انتظام سنبھا...
مزید پڑھیں
29 نومبر 1912 کو گورنمنٹ آف انڈیا گزٹ پارٹ ون میں وہ فیصلہ کن نوٹیفکیشن شائع کیا گیا جس نے برطانوی ہند کے نئے دارالحکومت نئی دہلی کی تعمیر کے لیے سرکاری اراضی ک...
مزید پڑھیں
17 نومبر 1982 کو چینی حکومت نے شینزین اسپیشل ہاؤسنگ کوریڈور کا آغاز کیا، جو تیزی سے بڑھتی ہوئی صنعتی افرادی قوت کے لیے متعارف کروائی گئی ابتدائی شہری ہاؤسنگ اصل...
مزید پڑھیں
ماڈل ٹاؤن لاہور ایک جدید رہائشی سوسائٹی جو لاہور کے قدیمی جنگل میں بسائی گئی ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کے لیے زمین کی خریداری اور حصول بھی ایک نہایت ...
ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کی 500 ایکڑ زمین کہاں گئی؟ ماڈل ٹاؤن لاہور کی زمین 1921 سے 1924 کے درمیان مختلف مرحلوں میں خریدی گئی۔ ابتدا 1921 میں ہوئی جب...
No comments yet. Be the first to comment!