From Real Estate History
On This Date
On August 20, 1896, the historic Gardoš Tower, also known as the Millennium Tower, was formally opened in Zemun, an area that is today part of Belgrade, Serbia. The structure was built as part of a wider commemorative programme marking one thousand years since the arrival of Hungarian tribes in Central Europe.
Standing around 36 metres high, the tower was constructed on Gardoš Hill, a location already associated with the remains of Zemun’s medieval fortress. Its commanding position gave the structure a distinctive place in the surrounding urban landscape and helped establish it as one of Zemun’s most recognisable architectural landmarks.
The tower’s location also added to its practical and visual importance. From the hill, visitors can look across the Danube River, the historic streets of Zemun and the wider urban area. Over the years, the structure was also used for observation and monitoring purposes.
As the city developed, Gardoš Tower became more than a commemorative monument. It contributed to the historic character and cultural value of the surrounding neighbourhood, where old houses, narrow streets, riverfront areas and traditional urban patterns remain central to Zemun’s identity.
From a real estate and urban development perspective, the tower provides a strong example of how landmark architecture can continue to shape the value and identity of an area long after its original purpose has faded.
Around 130 years after its opening, Gardoš Tower remains an important part of Zemun’s architectural heritage and one of the most distinctive historic landmarks in the wider Belgrade urban landscape, demonstrating how preserved buildings can continue to influence tourism, neighbourhood character and the long term appeal of historic urban districts.
▪️Syed Shayan Real Estate Archive
▪ Reference(s):
On This Date
20 اگست 1896 کو موجودہ سربیا کے دارالحکومت بلغراد کے علاقے زیمون میں واقع تاریخی گاردوش ٹاور، جسے ملینیم ٹاور بھی کہا جاتا ہے، باضابطہ طور پر عوام کیلئے کھولا گیا۔ یہ ٹاور اس دور کے ایک بڑے یادگاری تعمیراتی منصوبے کا حصہ تھا جس کا مقصد ہنگری قبائل کی وسطی یورپ میں آمد کے ایک ہزار سال مکمل ہونے کی یاد منانا تھا۔
تقریباً 36 میٹر بلند یہ ٹاور گاردوش کی پہاڑی پر تعمیر کیا گیا، جہاں پہلے سے قرونِ وسطیٰ کے زیمون قلعے کے آثار موجود تھے۔ اس کی تعمیر نے علاقے کی بلند جگہ کو ایک نئی شہری اور تعمیراتی شناخت دی اور وقت کے ساتھ یہ عمارت زیمون کے نمایاں ترین نشانات میں شامل ہوگئی۔
ٹاور کا محل وقوع بھی اسے خاص بناتا ہے۔ یہاں سے دریائے ڈینیوب، زیمون کے پرانے شہری حصے اور آس پاس کے وسیع علاقے کا منظر دکھائی دیتا ہے۔ اسی وجہ سے مختلف ادوار میں اسے نگرانی اور شہری مشاہدے کیلئے بھی استعمال کیا گیا۔
وقت گزرنے کے ساتھ گاردوش ٹاور صرف ایک تاریخی یادگار نہیں رہا بلکہ اس نے اپنے اردگرد کے علاقے کی ثقافتی اور سیاحتی اہمیت میں بھی اضافی کیا۔ زیمون کی پرانی گلیاں، تاریخی مکانات، دریا کے کنارے آبادیاں اور گاردوش کا بلند علاقہ آج بھی بلغراد کے اہم تاریخی شہری حصوں میں شمار ہوتے ہیں۔
رئیل اسٹیٹ کے نقطۂ نظر سے یہ ٹاور اس بات کی مثال ہے کہ تاریخی عمارتیں کسی علاقے کی شناخت، سیاحتی کشش اور شہری قدر کو کئی نسلوں تک برقرار رکھ سکتی ہیں۔ 130 سال بعد بھی گاردوش ٹاور زیمون کے تعمیراتی ورثے اور شہری تاریخ کی ایک مضبوط علامت کے طور پر موجود ہے
18 جولائی 1862 کو پروشیا کی حکومت نے برلن اور اس کے گردونواح کی منظم توسیع کیلئے تیار کیے گئے تاریخی ہوبریخت پلان کی شاہی کابینہ کے حکم کے ذریعے توثیق کر دی۔ جر...
مزید پڑھیں
1934 کے پبلک ہاؤسنگ پروگرام کے آغاز نے جدید سہولیات کے ساتھ ہزاروں سستی رہائشی یونٹس تعمیر کیں، جس نے شہری ہاؤسنگ کے بحرانوں کو حل کیا جبکہ ہاؤسنگ کی رسائی کے ل...
مزید پڑھیں
انڈیا بھوپال (مدھیہ پردیش) 3 دسمبر 1984 کی شب بھوپال میں یونین کاربائیڈ کے کیمیکل پلانٹ سے میتھائل آئیسو سائنٹ گیس کے بے قابو اخراج نے اچانک شہر کی گھنی آبادیوں...
مزید پڑھیں
1919: 3 جون 1919 کو لندن میں ہیلیکل بار اینڈ انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ کی بنیاد رکھی گئی۔ یہ کمپنی ابتدا میں تعمیراتی صنعت کے لیے مضبوطی فراہم کرنے والا سٹیل تیار ا...
مزید پڑھیں
17 جولائی 2008 کو چین کے شہر شنگھائی کے علاقے پڈونگ میں شنگھائی ورلڈ فنانشل سینٹر کی تعمیر مکمل ہوئی۔ یہ واقعہ ایشیائی رئیل اسٹیٹ اور بلند عمارتوں کی تاریخ میں ...
مزید پڑھیں
ماڈل ٹاؤن لاہور ایک جدید رہائشی سوسائٹی جو لاہور کے قدیمی جنگل میں بسائی گئی ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کے لیے زمین کی خریداری اور حصول بھی ایک نہایت ...
ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کی 500 ایکڑ زمین کہاں گئی؟ ماڈل ٹاؤن لاہور کی زمین 1921 سے 1924 کے درمیان مختلف مرحلوں میں خریدی گئی۔ ابتدا 1921 میں ہوئی جب...
No comments yet. Be the first to comment!