From Real Estate History
On This Date
On June 13, 2014, British travel company Priceline acquired restaurant reservation platform OpenTable for $2.6 billion.
Although primarily a technology and hospitality deal, it highlighted the growing integration of property, hospitality, tourism, and digital platforms that influence commercial real estate and hotel investments.
On This Date
13 جون 2014 کو سفری خدمات فراہم کرنے والی برطانوی کمپنی پرائس لائن ( Priceline ) نے ریسٹورنٹ ریزرویشن پلیٹ فارم "اوپن ٹیبل" (OpenTable) کو 2.6 ارب ڈالر میں خرید لیا۔
اگرچہ یہ بنیادی طور پر ٹیکنالوجی اور مہمان نوازی (Hospitality) کے شعبے سے متعلق ایک کاروباری معاہدہ تھا، تاہم اس نے جائیداد، ہوٹل انڈسٹری، سیاحت اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے درمیان بڑھتے ہوئے انضمام کو اجاگر کیا۔ اس رجحان نے کمرشل رئیل اسٹیٹ اور ہوٹل سرمایہ کاری کے شعبوں پر بھی نمایاں اثرات مرتب کیے اور یہ ظاہر کیا کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کس طرح پراپرٹی اور ہوٹلنگ/ مہمان نوازی کی صنعتوں کے مستقبل کو تشکیل دے رہے ہیں۔
آج سے ٹھیک 242 سال پہلے، 15 جنوری 1784 کو کلکتہ میں ایشیاٹک سوسائٹی آف بنگال (Asiatic Society of Bengal) کی بنیاد سر ولیم جونز (Sir William Jones) نے رکھی۔ اسی...
مزید پڑھیں
08 جولائی 1899 کو کینیڈا کے شمالی البرٹا میں واقع فورٹ ورملین کے مقام پر" ٹریٹی 8 "سے ایک اہم الحاق پر دستخط کیے گئے۔ ٹریٹی 8 پر اصل دستخط 21 جون 1899 کو لیسر س...
مزید پڑھیں18 نومبر 1967 کو تہران نے پہلی ہائی رائز ریگولیشن پالیسی متعارف کرائی تاکہ شہر کی توسیع اور عمودی نمو کو منظم کیا جا سکے۔ 1960 کی دہائی میں تہران کم منزلہ شہر س...
مزید پڑھیں
2 نومبر 2021 کو وزارتِ موسمیاتی تبدیلی نے ورلڈ بینک اور گرین کلائمیٹ فنڈ کے تعاون سے 'ریچارج پاکستان' منصوبے کا آغاز کیا۔ اس منصوبے کا مقصد زیرِ زمین پانی کے ذخ...
مزید پڑھیں
1 نومبر 1993 کو معاہدہِ ماسٹرخٹ کے نفاذ کے ساتھ یورپی یونین باضابطہ طور پر قائم ہوئی، جو جدید سیاسی و اقتصادی تاریخ کا ایک سنگ میل ثابت ہوئی۔ اس معاہدے کے ذریعے...
مزید پڑھیں
ماڈل ٹاؤن لاہور ایک جدید رہائشی سوسائٹی جو لاہور کے قدیمی جنگل میں بسائی گئی ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کے لیے زمین کی خریداری اور حصول بھی ایک نہایت ...
ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کی 500 ایکڑ زمین کہاں گئی؟ ماڈل ٹاؤن لاہور کی زمین 1921 سے 1924 کے درمیان مختلف مرحلوں میں خریدی گئی۔ ابتدا 1921 میں ہوئی جب...
No comments yet. Be the first to comment!