Logo

Syed Shayan Real Estate Archive

Logo

From Real Estate History

4 August

Home

Select Date

1 Historical Event found for 4 August
1

On This Date

4 اگست 1966

ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے سنگِ بنیاد سے بڑے شہری ترقیاتی منصوبوں کے نئے دور کا آغاز

 ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے سنگِ بنیاد سے بڑے شہری ترقیاتی منصوبوں کے نئے دور کا آغاز

لاہور | ری نیوز پاکستان

پنجاب میں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے خاتمے کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے شیخوپورہ میں نیسلے فیکٹری کے بائیو ماس سٹیم پلانٹ کا ڈیجیٹل افتتاح کردیا۔ شیخوپورہ نیسلے فیکٹری میں یہ جدید ترین بائیو ماس اسٹیم پلانٹ تقریباً 45 لاکھ امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری سے قائم کیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ یہ ماحول دوست منصوبہ فصلوں کی باقیات جلانے کا پائیدار اور متبادل حل فراہم کرے گا اور زرعی فضلے کے مؤثر استعمال کے ذریعے توانائی کی پیداوار کو فروغ دے گا۔ منصوبے کے تحت سالانہ تقریباً 72 ہزار ٹن زرعی باقیات بطور ایندھن استعمال کی جائیں گی جبکہ یہ پلانٹ فی گھنٹہ 30 ٹن سٹیم پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اس منصوبے سے ایندھن کی مد میں سالانہ تقریباً 21 لاکھ 50 ہزار ڈالر کی بچت متوقع ہے جبکہ اس کے نتیجے میں سالانہ تقریباً 24 ہزار 345 ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں کمی بھی آئے گی۔ بائیو ماس سٹیم پلانٹ نیسلے کے ماحولیاتی پائیداری کے پروگرام کا اہم حصہ ہے۔

فصلوں کی باقیات سر عام جلانے کی حوصلہ شکنی سے فضائی معیار میں بہتری آئے گی اور سموگ کے خاتمے میں مدد ملے گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو پاکستان میں نیسلے کی خدمات اور ماحولیاتی اقدامات پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیسلے کی عوامی اور ماحولیاتی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ بائیو ماس سٹیم پلانٹ پاکستان میں سرکلر اکانومی اور قابل تجدید توانائی کی نمایاں مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ حکومت پنجاب کی ماحولیاتی تحفظ، صاف فضا اور صنعتی ترقی کی ترجیحات سے مکمل طور پر ہم آہنگ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ موسمیاتی بہتری کے لیے بھرپور معاونت جاری رکھی جائے گی اور نیسلے سمیت ہر اس ادارے کے لیے دروازے کھلے ہیں جو ماحولیاتی بہتری اور پائیدار ترقی کے لیے کام کر رہا ہے۔

Views
2

مزید خبریں "On This Date" سے

news
کلکتہ میں ابتدائی کوآپریٹو ہاؤسنگ ماڈل

10 اکتوبر 1924 کو بنگال پریذیڈنسی کے رجسٹرار آف کوآپریٹو سوسائٹیز نے کلکتہ (جو اب کولکتہ کہلاتا ہے) میں رہائشی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے قیام کی ابتدائی درخواس...

مزید پڑھیں
news
ایسٹ انڈین ریلوے نے ہاوڑہ اور لِللوا کے درمیان پہلی بار بڑے پیمانے پر سرکاری اراضی حصول کی منظوری دی

گورنمنٹ آف انڈیا کے گزٹ پارٹ ون میں 28 نومبر 1903 کو شائع ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ایسٹ انڈین ریلوے نے ہاوڑہ اور لِللوا کے درمیانی خطے میں پہلی مرتبہ بڑے پی...

مزید پڑھیں
news
بلند ترین عمارتوں میں شامل ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ نیویارک کی تعمیر مکمل ہوئی

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ ریاستہائے متحدہ امریکہ کے شہر نیویارک کے علاقے مین ہیٹن کے 'مڈ ٹاؤن ساؤتھ' میں واقع 102 منزلہ ایک انتہائی بلند و بالا عمارت (skyscraper) ہے۔...

مزید پڑھیں
news
جاپان میں زلزلے اور سونامی نے عظیم بدھا کی عمارت بہا دی، تاریخی ورثہ کھلے آسمان تلے منتقل ہو گیا

20 ستمبر 1498 کو جاپان کے ساحلی علاقے نانکائی کے قریب آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سونامی نے کاماکورا شہر میں واقع کوتوکو اِن مندر کے عظیم بد...

مزید پڑھیں
news
امریکی کانگریس نے ٹیکساس کو ریاستہائے متحدہ میں شامل کرنے کی مشترکہ قرارداد منظور کی

امریکی کانگریس نے ٹیکساس کو امریکہ میں شامل کرنے کی مشترکہ قرارداد کو حتمی طور پر 28 فروری 1845 کو منظور کر لیا۔ اس سے ایک روز پہلے، 27 فروری کو سینیٹ میں یہ ...

مزید پڑھیں

سید شایان ڈاٹ کوم سے مزید دریافت کریں

ماڈل ٹاؤن لاہور- ایک ماڈرن سوسائٹی جسے لاہور کے قدیمی جنگل میں آباد کیا گیا

ماڈل ٹاؤن لاہور- ایک ماڈرن سوسائٹی جسے لاہور کے قدیمی جنگل میں آباد کیا گیا

ماڈل ٹاؤن لاہور ایک جدید رہائشی سوسائٹی جو لاہور کے قدیمی جنگل میں بسائی گئی ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کے لیے زمین کی خریداری اور حصول بھی ایک نہایت ...

مزید پڑھیں
ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کی 500 ایکڑ زمین کہاں گئی؟

ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کی 500 ایکڑ زمین کہاں گئی؟

ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کی 500 ایکڑ زمین کہاں گئی؟ ماڈل ٹاؤن لاہور کی زمین 1921 سے 1924 کے درمیان مختلف مرحلوں میں خریدی گئی۔ ابتدا 1921 میں ہوئی جب...

مزید پڑھیں