Institutional Inquiry Series
🔺 When institutions fail to provide
facts, the responsibility to uncover the
truth rests with the public.
Understanding Tariffs And Reducing The
Burden Of High Electricity Costs
موضوع: پاکستان کا بجلی کا نظام کیسے ٹھیک ہو گا
[مہنگے بجلی کے بلوں کو کیسے سمجھا اور کم کیا جا سکتا ہے۔]
تحریر و تحقیق: سید شایان
If power plants running on bagasse from sugar mills in Pakistan are also paid in dollars,
تحریر: سید شایان
س قسط میں ہم بگاس (Bagasse) سے بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹس اور ان کے آئی پی پیز کا ذکر کریں گے۔
Despite the payment of billions of rupees to power plants.
تحریر: سید شایان
پچھلی تیسری قسط میں آپ نے بجلی کے پرائیویٹ پروڈیوسرز یعنی آئی پی پیز کے بارے میں پڑھا تھا۔
Are IPPs truly foreign-owned, making their contracts beyond the government’s reach? Pakistan has a total of 32 fossil fuel based power plants.
تحریر: سید شایان
ہماری حکومت اور وزارتِ توانائی کی طرف سے جو یہ تاثر دیا جاتا رہا ہے کہ اگر آئی پی پیز کے معاہدوں کو ختم کرنے کی بات کی گئی تو پاکستان کو بین الاقوامی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، اور یہ کسی بڑے عالمی بحران کا سبب بن جائے گا۔
The most common question people ask about electricity bills is this: if electricity consumption is low in a given month, why does the bill still remain high?
بجلی کم استعمال ہونے کے باوجود بل زیادہ آنے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ بدقسمتی سے ہمارے بل میں صرف استعمال شدہ یونٹس کی قیمت نہیں ہوتی بلکہ فکسڈ چارجز اور کیپیسٹی پیمنٹس بھی شامل ہوتی ہیں، اس لیے یونٹس کم ہونے کے باوجود بل زیادہ آتا ہے۔
لائن لاسز اور بجلی چوری کا نقصان بھی اگر بلوں کے ذریعے عوام کی جیب سے پورا کیا جا رہا ہے تو خسارہ کہاں سے پیدا ہو رہا ہے؟