Home
Views 222
پاور پلانٹ کی حقیقی پیداواری صلاحیت کیا ہوتی ہے؟

پاور پلانٹ کی حقیقی پیداواری صلاحیت کیا ہوتی ہے؟

جب ہم کہتے ہیں کہ کوئی پاور پلانٹ 1500 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ ہر وقت اتنی بجلی دے رہا ہے، بلکہ یہ صرف اس کی زیادہ سے زیادہ پیداواری صلاحیت ہوتی ہے۔ اسے ایک گاڑی کی مثال سے یوں سمجھیں کہ اگر کسی گاڑی کی رفتار 180 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ ہر وقت اسی رفتار پر ہے، بلکہ وہ اتنی رفتار حاصل کر سکتی ہے جب حالات اجازت دیں۔

پاکستان کے بجلی نظام اور آئی پی پیز کی وضاحتی تصویر