اردو آرٹیکلز

5 ماہ پہلے

پاکستان کے جنگلوں میں لگنے والی آگ کہیں شہروں تک نہ آ پہنچے۔

▫️چلغوزے کے درختوں کا %40 جل جانا ایک قومی اور معاشی سانحہ ہے
▫️اسلام آباد کے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں آگ لگنے سے 45 ایکڑ رقبے پر درخت اور سبزہ زار کی تباہی کے ساتھ ساتھ کثیر تعداد میں جنگلی حیات کو نقصان پہنچا ہے۔
▫️آگ سے نمٹنے کے لئیے ایران نے خصوصی فائر فائٹنگ طیارے...

1 Comment

Comment Send

5 ماہ پہلے

وہ مشہور شخصیات، جنہوں نے گَھر کے بجاۓ ہوٹل میں زندگی گزاری۔اور وہیں انتقال کیا ۔

اکبر الہ آبادی کا یہ شعر دیکھئیے!
ہوۓ اس قدر مہذب کبھی گھر کا منہ نہ دیکھا
کٹی عمر ہوٹلوں میں ، مرے اسپتال جا کر !!!

یہ شعر پڑھ کر میں نے سوچا کہ میں اپنے قارئین کے لیے اس دلچسپ موضوع پر ایک مضمون لکھوں کہ کن مشہور...

0 Comment

Comment Send

5 ماہ پہلے

بھارتی فلموں کی اداکارہ مدھو بالا کا گھر :

انڈین فلموں کی مشہور ادکارہ اور فلم “مغلِ اعظم” اور “محل” کی ہیروئن مدھو بالا جو اپنے ملکوتی حُسن اور اداکاری کے سبب لاکھوں کروڑوں افراد کے دلوں میں گَھر کر گئی تھی، اس کا اپنا گھر ممبئی کے علاقے باندرا (Bandra) کے سب اربن پالی ہِل (Pali Hill) میں تھا

اس گھر کو اس نے “عریبین...

0 Comment

Comment Send

5 ماہ پہلے

🔹مائیکروسافٹ کے شریک بانی اور دنیا کے سب سے امیر ترین افراد میں شامل، بل گیٹس کا 145 ملین ڈالر (تقریباً 41.35 ارب پاکستانی روپے ) کا گھر "زینادو 2.0" (Xanadu 2.0)

واشنگٹن میں واقع بل گیٹس کا 145 ملین ڈالر کا گھر، جسے "زینادو 2.0" (Xanadu 2.0) کہا جاتا ہے، حیرت انگیز خصوصیات رکھتا ہے۔ یہ گھر، جو جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور ہے، بل گیٹس...

1 Comment

Comment Send

5 ماہ پہلے

ٹروگلوڈائٹ ہومز (Troglodyte homes) یا غار نما گھر cave-like homes دوبارہ مقبول ہو رہے ہیں۔ کیا انسان واپس اپنے ماضی میں جانا چاہ رہا ہے ؟؟


▫️انسان اپنی ابتدائی زندگی میں غاروں میں رہتا تھا۔ ہم اسے پتھر کا دور یا Old Stone Age کہتے ہیں
لیکن آثار قدیمہ (Archaeology) اور انسانیات (Anthropology) کے علوم میں اس دور کے لئیے پالیتھک دور (Paleolithic Era) کی...

0 Comment

Comment Send

5 ماہ پہلے

نواب اکبر بگٹی کا پہاڑوں کو تراش کر بنایا گیا “محل” اور ان کی زندگی کے آخری لمحات

کچھ روز قبل میں نے بلوچستان کے علاقے گندرانی کے غاروں Gondrani Caves پر ایک مضمون تحریر کیا تھا، جس پر کچھ دوستوں نے پوچھا کہ نواب اکبر بگٹی کو بھی ایک پہاڑ کے غار میں مار دیا گیا تھا جہاں انہوں نے پہاڑوں کو ترشوا کر اپنے لئیے ایک عالیشان...

0 Comment

Comment Send

5 ماہ پہلے

ایک باغ ( لارنس باغ ) اور آدھے* باغ (شالا مار باغ ) کے ساتھ آپ لاہور کو کیسے باغات کا شہر کہہ سکتے ہیں ؟؟

اور یہ بھی ذہن میں رکھئیے کہ یہ سب پارک ہیں، باغ نہیں ہیں۔

1.جیلانی پارک (ریس کورس پارک)
2.گلشنِ اقبال پارک
3.ماڈل ٹاؤن پارک
4.گریٹر اقبال پارک (مینارِ پاکستان)
باغ اور پارک میں فرق ہوتا ہے

باغ (Garden) عموماً ایک محدود علاقہ ہوتا ہے جہاں پودے، پھول...

0 Comment

Comment Send

5 ماہ پہلے

بلوچستان کے پہاڑوں میں واقع گندرانی کے غار۔ یہ کبھی بُدھ راہبوں کی رہائش گاہیں تھیں۔

بلوچستان، پاکستان کی سرزمین پر واقع گندرانی کے غار Gondarani Caves تاریخی اور آثارِ قدیمہ کے لحاظ سے بے< پناہ اہمیت کی حامل ہیں۔ یہ غار نہ صرف تاریخی ورثے کی علامت ہیں بلکہ ان میں چھپی بدھ مت کے عہد کی کہانیاں اور لوک روایتیں آج بھی مقامی لوگوں کی زبان پر ہیں۔...

1 Comment

Comment Send

5 ماہ پہلے

پاکستان کے 10 بڑے شہروں کی 10 بڑی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور رہائشی علاقے:

پاکستان کی آبادی کے لحاظ سے دس بڑے شہروں میں علی الترتیب کراچی، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، پشاور، ملتان، حیدرآباد، اسلام آباد اور کوئٹہ کے نام آتے ہیں۔ یہ شہر آبادی کے لحاظ سے نہ صرف پاکستان کے سب سے بڑے شہر ہیں بلکہ یہ دنیا میں اہم اقتصادی، تجارتی، اور ثقافتی مراکز کے طور پر بھی جانے جاتے...

0 Comment

Comment Send

5 ماہ پہلے

پاکستانیوں کے لئیے ، دُوبئی (Dubai) میں ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کے لیے 10 موزوں علاقے:

پاکستانیوں کے لئیے ، دُوبئی (Dubai) میں ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کے لیے 10 موزوں علاقے میری نظر میں درج ذیل ہیں:
1. ڈاؤن ٹاؤن دُوبئی (Downtown Dubai)- برج خلیفہ اور دبئی مال جیسے مشہور مقامات کے قریب، یہ علاقہ رہائشی اور تجارتی دونوں پراپرٹیز کے لئے مقبول ہے۔
-...

1 Comment

Comment Send

5 ماہ پہلے

کنٹینرز میں گھر بنانے کا رجحان 1980 کی دہائی میں شروع ہوا تھا جب لوگوں نے ماحول دوست اور معاشی لحاظ سے سستی ہاؤسنگ کے طور پر انہیں استعمال کرنا شروع کیا۔

یہ رواج خاص طور پر نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، اور ریاستہائے متحدہ امریکہ میں بہت مقبول ہُوا جہاں بڑے شہروں میں زمین کی قیمتیں بہت زیادہ ہوتی ہیں۔ کنٹینر ہومز کی مقبولیت میں ، ان کی موبلٹی، لاگت ، ماحول دوستی ،...

1 Comment

Comment Send

6 ماہ پہلے

تصوّر کیجئیے کہ اس تصویر میں موجود گلی میں سامنے ٹکر پر جو گھر ہے،

اس کے دائیں یا بائیں مڑ کر جیسے ہی آپ آگے بڑھتےہیں تو تاحدِ نظر سمندر کے نیلے پانی کی آبی لہریں خاموشی سے ساحل سے بار بار ٹکراتی ہوئی آپ کو نظر آتی ہیں، سمندر کی یہ انجانی خاموشی اور بے پایاں گہرائیاں دیکھ کر آپ کی کیا دلی کیفیت ہو گی؟ یہ...

1 Comment

Comment Send

6 ماہ پہلے

پاکستان میں دفتری جگہوں کو کرایہ پر لینے کی نئی لہر تین بڑے شہروں کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں جگہیں نایاب ہو گئیں

قسط: 1
پری پینڈیمک دور میں پاکستان میں بتدریج آگے بڑھ رہی تھی اور آئی ٹی (IT )“انفارمیشن ٹیکنالوجی” / آئی ٹی ای ایس (ITES) “انفارمیشن ٹیکنالوجی انیبلڈ سروسز” یعنی آئی ٹی کی مدد...

0 Comment

Comment Send

6 ماہ پہلے

بچت: تمام اخراجات نمٹا کر آمدنی میں سے جو رقم بچ جاۓ اسے بچت کہتے ہیں

بچت کو زیادہ تر پانچ شکلوں میں سنبھال کر رکھا جاتا ہے کرنسی سونا بانڈز سٹاک شئیرز رئیل اسٹیٹ

کرنسی:

بچت کی یہ سب سے بنیادی شکل ہے لوگ نقد رقم کو بینک اکاؤنٹس میں یا گھر پر محفوظ کرتے ہیں۔ چونکہ نقد رقم کو آسانی سے کسی بھی...

0 Comment

Comment Send

8 ماہ پہلے

ہمارے مُلک میں یتیم پوتے یا پوتی کا دادا کی جائیداد میں حقِ وراثت کیوں نہیں ہے

باپ کی موجودگی میں اگر بیٹے کا انتقال ہو جائے تو مرحوم کی اولاد کو وراثت میں حصہ نہیں دیا جاتا۔ حالانکہ مُسلم فیملی لأ آرڈیننس 1961 کا سیکشن 4 پوتا پوتی کو دادا کی جائیداد میں وراثت کا حقدار قرار دیتا ہے لیکن پاکستان کی فیڈرل شریعت کورٹ نے...

1 Comment

Comment Send

8 ماہ پہلے

Don't wait to buy real estate. Buy real estate and wait.

رئیل اسٹیٹ کے بزنس میں یہ کہاوت بہت مشہور ہے جو ایک امریکی اداکار ، cowboy، بزنسمین اور social commentator وِل راجرز Will Rogers سے منسوب ہے جو 1879 سے 1935 تک اس دنیا میں رہے وہ اپنے مزاحیہ انداز اور مختلف موضوعات پر اپنے دلچسپ تبصرے کرنے کے لیے جانے جاتے تھے، ( ہمارے ہاں پیر پگارا

...

0 Comment

Comment Send

8 ماہ پہلے

سعودی عرب میں مستقبل کا ایک نیا شہر نیوم Neom
بننے جا رہا ہے

بننے جا رہا ہے جو دنیا کا پہلا مکمل سمارٹ سٹی ہو گا جس کا رقبہ 26,500 مربع کلومیٹر پر محیط ہے جو کہ کئی ممالک کے سائز سے بھی بڑا ہے۔ یہ پروجیکٹ بحر احمر کے ساحل پر واقع...

3 Comment

Comment Send

8 ماہ پہلے

عام طور پر بڑھتی ہوئی پراپرٹی کی قیمتیں ایک مضبوط رئیل اسٹیٹ مارکیٹ اور economic health (معاشی صحت) کی نشانی سمجھی جاتی ہیں، لیکن پاکستان میں، جہاں معیشت قرضے کی بنیاد پر انتہائی کمزور ہے، روپیہ زوال پزیر ہے اور عام آدمی کی قوت ِخرید جواب دے گئی ہے تو ان حالات میں پراپرٹی کی قیمتیں کیوں بڑھ رہی ہیں مجھ سے اکثر یہ سوال کیا...

0 Comment

Comment Send

8 ماہ پہلے

میں نے اپنی کتاب جس کا نام ابھی زیر ِ غور ہے کے لئیے جب رنگوں کے حوالے سے دنیا کے مختلف مشہور شہروں پر لکھنا شروع کیا تو سب سے پہلے انڈیا کے شہر جے پور پر لکھا کہ یہ پوری دنیا میں اپنی عمارتوں کے مخصوص ٹیرا کوٹا رنگ کی وجہ سے pink city کہلاتا ہے اور پوری دُنیا میں یہ واحد شہر ہے جسے...

1 Comment

Comment Send

8 ماہ پہلے

اگر پانچ مرے کا گھر تین سے چار کروڑ، دس مرلے کا گھر نو سے دس کروڑ اور ایک کنال کا گھر بیس کروڑ میں اور دو کنال کا گھر چالیس سے پچاس کروڑ میں بکنے لگے تو پھر حکومت کو چاہئیے کہ وہ کرنسی کا نیا نمبرنگ سسٹم اور ان کے نئے نام متعارف کرواۓ تاکہ روپیہ کی بے قدری اتنی بھی نہ ہو...

0 Comment

Comment Send

8 ماہ پہلے

ماڈل ٹاؤن لاہور میں صبح کے وقت واک کرتے ہوۓ میں نے یہ تصویر بنائی اور اپنے دفتر میں گرافکس ڈیزائنر سے ریکوئسٹ کر کے اس پر ائیر کوالٹی انڈکس ڈیزائن کروایا اس کی وجہ یہ بنی کہ یہ جو ہم ہر دو تین ہفتے بعد ٹی وی چینلز پر سُن رہے ہوتے ہیں کہ کراچی یا لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرِ فہرست آ گئے۔

...

1 Comment

Comment Send

8 ماہ پہلے

اب آپ اپنے گھر میں رہتے ہوۓ اسی گھر سے ماہانہ لاکھوں کیسے کما سکتے ہیں ؟▪️

ایک آزمودہ حقیقت آپ چاہیں تو پاکستانی روپے کی بجاۓ ڈالرز میں بھی▪️ اپنی آمدنی لے جا سکتے ہیں گھر میں ایک دو کمرے اگر خالی پڑے ہیں تو اکثر ہم یہ سوچتے ہیں کہ ان خالی جگہوں کا کیا کیا جائے، یہ پاکستانی معاشرے کا...

1 Comment

Comment Send

1 سال پہلے

چودھری پرویز الہی اپنی وزارت اعلی کے آخری tenure میں ایل ڈی اے کی گورننگ باڈی کے اجلاس میں بطور چئیرمین ایل ڈی اے، ایک ایسے قانون پر سائن کر گئے جس کا خمیازہ آج لاہور کا ہر وہ شہری بھگت رہا ہے جس کا گھر ، پلاٹ یا بلڈنگ ایل ڈی اے کی jurisdiction میں آتی ہے اکتوبر 2022 سے پہلے لاہور کے ہر شہری کو یہ حق حاصل تھا...

1 Comment

Comment Send

1 سال پہلے

پاکستان کا زمینی رقبہ Land Area کتنا ہے ؟ کیا کوئی ایک بھی حکومتی محکمہ میرے اس سوال کا جواب دے سکتا ہے ؟

▫️پاکستان کا ایک لاکھ گیارہ ہزار کلو میٹر زمینی رقبہ (land area) کہاں گیا ؟
▫️کیا یہ رقبہ ہم نے کسی جنگ میں گنوا دیا ؟ یا یہ رقبہ سمندر بُرد ہو گیا یا ہمارے دریا یہ زمین کھا گئے ؟ حقائق کیا ہیں ؟
▫️حکومت اعداد و شمار جاری...

0 Comment

Comment Send

1 سال پہلے

ہم کیسے جانیں کہ اس سال ہمیں جو پراپرٹی ٹیکس آیا ہے وہ درست ہے یا نہیں ؟ یہ تحریر پڑھ کر آپ اپنا پراپرٹی ٹیکس گھر بیٹھے خود نکال سکتے ہیں۔ خواہ آپ پاکستان کے کسی بھی شہر یا دوسرے مُلک میں آباد ہوں۔ ممکن ہے کہ آپ اسے ایک طویل اور خُشک مضمون محسوس کریں لیکن موضوع کی اہمیت کی وجہ سے تمام پراپرٹی مالکان کو اسے وقت نکال...

0 Comment

Comment Send

1 سال پہلے

یہ وہ یادگار تصویر ہے جس میں سیلولر فون (موبائل فون) کے خالق ڈاکٹر مارٹن کوپر اپنے بناۓ گئے موبائل فون سے مین ہیٹن نیو یارک سے دنیا کی پہلی سیلولر کال کر رہے ہیں اس کال میں پہلا جملہ مارٹی کوپر نے جو Motorola میں انجینئر تھے اپنے کاروباری حریف جوئل اینجل کو جو AT&T میں ہیڈ انجینیئر تھا، کو اس کے لینڈ لائن نمبر پر ڈائل کر کے یہ...

0 Comment

Comment Send

1 سال پہلے

شہروں کی ترقی میں اربن ڈویلپمنٹ اتھاریٹیز کا رول کیا ہے - ہمارے دس لاکھ سے زائد آبادی والے شہر میٹرو پولیٹن سٹی کے ٹائیٹل سے محروم کیوں ہیں ؟ ایک جائزہ۔ (قسط 1) پاکستان میں شہروں کے نئے infrastructure بنانے ، قدیمی heritage کو محفوظ رکھنے اور civic amenities مہیا کرنے کے لئیے جو گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار ہے اسے ڈویلپمنٹ اتھارٹی کہا جاتا ہے یہ ڈویلپمنٹ اتھارٹیز اپنی ذمہ...

1 Comment

Comment Send

1 سال پہلے

جدید آبادیوں میں گھر دو منزلہ ہی کیوں بناۓ جاتے ہیں تین یا چار منزلہ مکانات بنانے میں کیا رکاوٹ حائل ہے ؟ میں اکثر سوچتا ہوں کہ ڈی ایچ اے ، بحریہ ٹاؤن ، ایل ڈی اے ، سی ڈی اے ،کے ڈی اے نے اپنے اُن کمرشل پلاٹوں پر بھی 6 یا 7 منزلیں بنانے کی اجازت دے دی ہے جن کا سائز محض 3 یا 4 مرلے...

0 Comment

Comment Send

1 سال پہلے

ایک رپورتاژ ۔ سید شایان اس مرتبہ سالگرہ والے دن میں social media اور ڈیجیٹل ایج کے ایک نئے experience سے گزرا ہوں ۔ آئیے آپ سے شئیر کروں برتھ ڈے سے ایک دن پہلے ہی میری فیس بُک وال پر مجھے ایک فیس بُک فرینڈ کی طرف سے “ایڈوانس ہیپی برتھ ڈے” کا میسیج وصول ہُوا تو میں چونکا اور جانا کہ کل تو میری برتھ ڈے ہے میں چونکہ...

0 Comment

Comment Send

1 سال پہلے

یہ المیہ ہے کہ ہم دُنیا کی تاریخ سے سیکھتے نہیں امریکہ میں 1919 شراب پر پابندی لگائی گئی اور پھر 1920 سے 1933 تک پورے امریکہ میں شراب پینے پر قومی ممانعت رہی پولیس کسی محفل میں یا پبلک مقامات پر حتی کہ گھر میں شراب یا بئیر پینے والوں پر مقدمے بنانے لگی جس سے پولیس میں رشوت ستانی بڑھ گئی اب لوگ چوری چھپے drink کرتے...

1 Comment

Comment Send

1 سال پہلے

ہندوستان کا قومی پرچم ایک مسلم خاتون ثرّیا بدرالدین طیب جی نے ڈیزائن کیا

لیکن تاریخ نے انہیں ان کا مقام نہیں دیا 🇮🇳 حیدرآباد دکن کے ایک ممتاز مسلم گھرانے میں پیدا ہونے والی ثریا طیب جی تخلیقی صلاحیتیں رکھنے والی ایک خوبصورت آرٹسٹ ، مصوّرہ، فنِ تیراکی کی ماہر تھیں اور روشن خیال مسلم خاتون سمجھی جاتی تھیں آپ 1937-1941 تک حیدرآباد...

1 Comment

Comment Send

Cookies

This website uses cookies to ensure you get the best experience on our website. Cookies help us to provide you with a superior and more relevant browsing experience. For more details, please read our Privacy Policy...