Real Estate Blogs Pakistan – Property Research & Urdu Analysis

زمینی حقائق

زمین، رہائش اور وسائل کی زمینی حقیقتیں

15 نومبر 2025 مطالعہ کا دورانیہ: ⏱️ 10 منٹ

پنجاب س کو نقصان؟

ریذیڈنشل علاقوں کو کمرشل میں بدلنے کا کاروبار کون فیصلے کر رہا ہے؟ کون فائدہ اٹھا رہا ہے؟ اس کا شہر پر، ٹریفک پر، اور عام شہری پر کیا اثر ہو رہا ہے ایک رہائشی علاقے میں سرکاری و کمرشل دفاتر کا قائم ہونا یا تعلیمی اداروں کا کھل جانا زوننگ کی ناکامی کی نشانی ہے۔

میں گارڈن ٹاؤن لاہور کے ابوبکر بلاک میں رہائش پذیر ہوں۔ چند سال پہلے تک یہ ایک مکمل رہائشی علاقہ تصور ہوتا تھا، پُرسکون، صاف، محفوظ اور رہنے کے قابل۔ مگر پھر ایک دن میرے گھر سے صرف چار گھروں کے فاصلے پر حکومت کا Excise and Taxation Office کھول دیا گیا۔ اس کے بعد سڑک پر گاڑیوں کا ہجوم مستقل ہو گیا، لوگوں کی لائنیں لگنے لگیں، بنچوں پر بیٹھے ایجنٹوں نے پوری سڑک کو دفتر میں بدل دیا، اور آس پاس کے گھروں میں مکینوں کا داخل ہونا بھی مشکل ہو گیا۔

اس سے قبل کچھ کال سینٹرز اور میرج ہالز بھی یہاں قائم ہو چکے تھے یوں اس علاقے کی پرسکون،…

دیگر حالیہ کالم

13 نومبر 2025 مطالعہ کا دورانیہ: ⏱️ 5 منٹ

پاکستان کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری کی ترغیب کے لیے نیا خطرہ گارنٹیڈ ریٹرن پراجیکٹس

▪️گارنٹیڈ ریٹرن پراجیکٹس جن میں ڈویلپرز خریدار کو اپارٹمنٹ، آفس یا شاپ کی بکنگ کروانے پر %15 سے %18 سالانہ منافع دیتے ہیں۔ ▫️ایسی اسکیموں میں سب سے زیادہ نقصان اوورسیز پاکستانیوں اور ریٹائرڈ…

30 اکتوبر 2025 مطالعہ کا دورانیہ: ⏱️ 6 منٹ

پنجاب میں بڑے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کے بعد زمینوں اور جائیدادوں پر قابض بڑے قبضہ مافیا کے خلاف بڑا آپریشن شروع ہونے جا رہا ہے

▫️'سی سی ڈی' کی طرز پر 'پی پی پی اے' بھی قائم کر دی گئی

آج 31 اکتوبر کو لاہور میں پنجاب میں جائیدادوں کے حقوق کے تحفظ کا نیا آرڈیننس وزیراعلیٰ پنجاب مریم…

موضوعات کے حساب سے کالم

(33 کل کالم)
  • زمین و قانونی معاملات
  • عوامی مفاد اور حکمرانی
  • قدرتی وسائل اور ماحولیات
  • معیشت اور پالیسی
  • شہری ترقی اور رہائش

ہمارے ممبر بنیں

نیا کالم براہِ راست حاصل کریں

زمینی حقائق کے نئے کالم کی اشاعت پر ہم اپنے رجسٹرڈ ممبران کو ای میل یا واٹس ایپ کے ذریعے آگاہ کر دیتے ہیں تاکہ آپ تازہ ترین کالم سب سے پہلے پڑھ سکیں

ممبران کے لیے فوائد

  • نیا کالم براہِ راست ای میل یا واٹس ایپ پر
  • اشاعت کی فوری اطلاع
  • کالم کا لنک اور مکمل تحریر
  • مفت اور آسان رجسٹریشن

زبان منتخب کریں