Real Estate Blogs Pakistan – Property Research & Urdu Analysis

زمینی حقائق

زمین، رہائش اور وسائل کی زمینی حقیقتیں

16 فروری 2026 مطالعہ کا دورانیہ: ⏱️ 6 منٹ

نیٹ میٹرنگ کیوں محدود کی گئی اور نئے سولر صارفین اس سے فائدہ کیوں نہیں اٹھا سکیں گے؟

▫️وزارتِ خزانہ نے ہوش اڑا دینے والے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ▫️سزا اسے مل رہی ہے جو سستی بجلی بنا رہا ہے، اور تحفظ اسے جو بجلی بنانے میں اربوں ڈبو رہا ہے۔

13 فروری کو وزارتِ خزانہ کی سالانہ اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز (State Owned Enterprises) رپورٹ مالی سال 2025 جاری کی گئی۔

مالی سال 2025 میں SOEs کے مجموعی نقصانات 832.8 ارب روپے بتائے گئے ہیں جن میں پاور سیکٹر کا حصہ سب سے نمایاں ہے۔

پاکستان میں اس وقت چار بڑی سرکاری بجلی پیدا کرنے والی تھرمل جنریشن کمپنیاں یعنی GENCOs، جو Government Owned Generation Companies کہلاتی ہیں، وزارتِ توانائی پاور ڈویژن کے ماتحت کام کر رہی ہیں، اور چاروں ہی ہر سال کی طرح اس سال بھی شدید مالی خسارے میں ہیں۔

▪️جامشورو پاور کمپنی یعنی GENCO I (مقام جامشورو سندھ) کا حالیہ رپورٹ کے مطابق تقریباً 1.3 ارب روپے نقصان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ زمینی حقائق اس سے زیادہ خسارہ بتاتے ہیں۔ فرنس آئل پر انحصار اور پرانے یونٹس کی کم تھرمل ایفیشنسی…

دیگر حالیہ کالم

13 فروری 2026 مطالعہ کا دورانیہ: ⏱️ 9 منٹ

ثابت کیا جاۓ کہ نیٹ میٹرنگ توانائی بحران کی اصل وجہ ہے. حکومت اعداد و شمار شائع کرے۔

پاکستان میں آج کل بجلی اور سولر کے معاملے پر جو بحث جاری ہے، اسے بہتر طور پر سمجھنے کے لیے ہمیں اسپین کے سولر بحران کا مطالعہ ایک اہم مثال فراہم کرتا ہے۔…

13 فروری 2026 مطالعہ کا دورانیہ: ⏱️ 7 منٹ

مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی پر چیئرمین نیپرا کو گرفتار کیا جائے

سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ چیئرمین نیپرا کو سینیٹ میں طلب کیا جائے اور انہیں جیل بھیجا جائے، کیونکہ ان کے بقول وہ ایک خودمختار ریگولیٹر کے طور پر کام کرنے کے بجائے…

14 جنوری 2026 مطالعہ کا دورانیہ: ⏱️ 9 منٹ

پائپ لائن گیس یا سلنڈر گیس؟

▫️ ہم ایک مضبوط پائپ لائن نیٹ ورک سے غیر محفوظ سلنڈر کلچر کی طرف کیوں جا رہے ہیں؟

▫️ دنیا کے بیشتر ترقی یافتہ ممالک میں رہائشی گھروں کے اندر گیس سلنڈر رکھنا…

17 نومبر 2025 مطالعہ کا دورانیہ: ⏱️ 7 منٹ

️آپ کے محلے کے موبائل ٹاور کا وہ پوشیدہ پہلو جسے ہم سب نظر انداز کر بیٹھے ہیں

عام طور پر لوگ سمجھتے ہیں کہ ملک بھر میں نظر آنے والے موبائل ٹاور صرف موبائل کمپنیوں کے ہوتے ہیں، مگر حقیقت اس سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔

پاکستان میں اس وقت چار…

موضوعات کے حساب سے کالم

(33 کل کالم)
  • زمین و قانونی معاملات
  • عوامی مفاد اور حکمرانی
  • قدرتی وسائل اور ماحولیات
  • معیشت اور پالیسی
  • شہری ترقی اور رہائش

ہمارے ممبر بنیں

نیا کالم براہِ راست حاصل کریں

زمینی حقائق کے نئے کالم کی اشاعت پر ہم اپنے رجسٹرڈ ممبران کو ای میل یا واٹس ایپ کے ذریعے آگاہ کر دیتے ہیں تاکہ آپ تازہ ترین کالم سب سے پہلے پڑھ سکیں

ممبران کے لیے فوائد

  • نیا کالم براہِ راست ای میل یا واٹس ایپ پر
  • اشاعت کی فوری اطلاع
  • کالم کا لنک اور مکمل تحریر
  • مفت اور آسان رجسٹریشن

زبان منتخب کریں