Real Estate Blogs Pakistan – Property Research & Urdu Analysis

زمینی حقائق

زمین، رہائش اور وسائل کی زمینی حقیقتیں

25 فروری 2026 مطالعہ کا دورانیہ: ⏱️ 7 منٹ

پنجاب حکومت کا تجاوزات کے خلاف آپریشن اور سڑک کنارے کاروبار کرنے والوں کی مشکلات

▫️ٹھیلے والے، چھابڑی فروش اور اسٹال لگا کر روزگار کمانے والے کہاں جائیں۔ ▫️حکومت پہلے ہر یونین کونسل کی سطح پر ایک ہاکرز بازار بناتی اور پھر تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتی۔ ▫️خُدارا، شہر کی صفائی کے نام پر غریبوں کا صفایا نہ کریں۔

سبزی فروش، پھل فروش، چھابڑی والے، ریڑھی بان، تھڑیے، ٹھیہ دار، خوانچہ فروش، پھیری والے، ہاکرز، فٹ پاتھ پر اسٹال لگانے والے، ٹھیلے پر سامان بیچنے والے، چائے اور پکوان والے، سڑک کنارے ناشتہ، انڈا پراٹھا اور حلوہ پوری لگانے والے، دہی بھلے اور چنا چاٹ لگانے والے، سموسے اور پکوڑے تیار کرنے والے، لڈو پیٹھی اور پٹھورے لگانے والے، شامی برگر، شوارما اور بن کباب بنانے والے، تکہ و کباب فروش، بھنے چنے، مونگ پھلی اور مکئی کے دانے بیچنے والے، جوس اور شربت والے، آئس کریم اور گولا گنڈا فروخت کرنے والے، مٹکہ قلفی والے، کپڑے، جرابیں، کھلونے، ازاربند، غبارے، موبائل کور، چارجر اور دیگر چھوٹا الیکٹرانک سامان بیچنے والے، گھوم گھوم کر کتابیں اور اسٹیشنری بیچنے والے، جوتے پالش کرنے والے، سائیکل یا…

دیگر حالیہ کالم

23 فروری 2026 مطالعہ کا دورانیہ: ⏱️ 8 منٹ

اربوں آمدنی کے باوجود کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ان متاثرین کو ادائیگی کیوں نہیں کرتی جن کی زمینوں پر اسلام آباد شہر کی بنیاد رکھی گئی۔؟

1960 میں جب اسلام آباد کو پاکستان کا نیا وفاقی دارالحکومت بنانے کا فیصلہ ہوا تو 14 جون 1960 کے آرڈیننس کے تحت کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قیام عمل میں آیا اور جنرل محمد…

20 فروری 2026 مطالعہ کا دورانیہ: ⏱️ 5 منٹ

لاہور میں پانی کے نئے بلوں پر واسا کی طرف سے چسپاں کیے گئے نوٹس نے ایک نئی بحث کو چھیڑ دیا ہے۔

پانی کے نئے بلوں کے ساتھ واسا کا چسپاں یہ ایف آئی آر نوٹس ملاحظہ کیجیے، جس میں صارفین کو ایف آئی آر (FIR) درج کرنے کی اطلاع دی گئی ہے۔

متن کچھ یوں…

18 فروری 2026 مطالعہ کا دورانیہ: ⏱️ 7 منٹ

پنجاب میں ٹریفک چالانوں کی بڑھتی ہوئی شرح: کیا یہ عوام کی اصلاح کے لیے ہیں یا یہ نیا ریونیو ماڈل ہے؟

پنجاب حکومت نے 2025 میں صرف چالانوں کی مد سے 6 ارب روپے کی خطیر رقم اکٹھی کی ہے اور دوسری طرف اسی مالی سال میں پنجاب میں ٹریفک حادثات میں تقریباً پانچ ہزار…

18 فروری 2026 مطالعہ کا دورانیہ: ⏱️ 8 منٹ

نیپرا کا اعلان: موجودہ سولر صارفین کے معاہدے اصل شرائط کے تحت مقررہ مدت تک برقرار

▫️ گورنمنٹ نے نئی سولر پالیسی پر عوام سے تجاویز طلب کر لیں۔ آپ بھی اس صفحے پر اپنی تجویز بھیج سکتے ہیں۔

پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز پر نیپرا (NEPRA)، یعنی نیشنل…

موضوعات کے حساب سے کالم

(33 کل کالم)
  • زمین و قانونی معاملات
  • عوامی مفاد اور حکمرانی
  • قدرتی وسائل اور ماحولیات
  • معیشت اور پالیسی
  • شہری ترقی اور رہائش

ہمارے ممبر بنیں

نیا کالم براہِ راست حاصل کریں

زمینی حقائق کے نئے کالم کی اشاعت پر ہم اپنے رجسٹرڈ ممبران کو ای میل یا واٹس ایپ کے ذریعے آگاہ کر دیتے ہیں تاکہ آپ تازہ ترین کالم سب سے پہلے پڑھ سکیں

ممبران کے لیے فوائد

  • نیا کالم براہِ راست ای میل یا واٹس ایپ پر
  • اشاعت کی فوری اطلاع
  • کالم کا لنک اور مکمل تحریر
  • مفت اور آسان رجسٹریشن

زبان منتخب کریں