Real Estate Blogs Pakistan – Property Research & Urdu Analysis

زمینی حقائق

زمین، رہائش اور وسائل کی زمینی حقیقتیں

19 اکتوبر 2026 مطالعہ کا دورانیہ: ⏱️ 6 منٹ

پیاز ٹماٹر مہنگے ہوں تو شور، مگر زمین اور مکانات کی قیمتیں دگنی تگنی ہوں تو خوشیاں کیوں؟

⭕️ پیاز ٹماٹر چند روپے مہنگے ہو جائیں تو ہم مہنگائی کا ماتم شروع کر دیتے ہیں، پورے میڈیا اور سوسائٹی میں طوفان اٹھ کھڑا ہوتا ہے، لیکن جب زمین، پلاٹس اور مکانات کی قیمتیں راتوں رات دگنی یا تگنی ہو جاتی ہیں، تو ہم خوشیاں کیوں مناتے ہیں؟

حالانکہ جائیداد کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے کروڑوں افراد براہِ راست متاثر ہوتے ہیں، خصوصاً وہ لوگ جن کے پاس نہ کوئی اضافی پلاٹ ہوتا ہے، نہ مکان اور نہ ہی جائیداد کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے مالی فائدہ اٹھانے کا کوئی موقع۔ آخر ایسا کیوں ہے کہ اشیائے ضروریہ کی مہنگائی ہمیں پریشان کرتی ہے، جبکہ جائیداد کی مہنگائی کو ہم خوشحالی اور ترقی کی علامت سمجھنے لگتے ہیں؟

ہمارے اس رویے کے پیچھے کئی اہم نفسیاتی، معاشرتی اور معاشی عوامل کارفرما ہیں۔ آئیے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ نفسیات اور معاشیات کی اصطلاحات میں اس طرزِ فکر کو کس طرح بیان کیا جاتا ہے۔ مشہور امریکی ماہرِ معاشیات ارونگ فشر (Irving Fisher) نے 1928ء میں اپنی کتاب The…

دیگر حالیہ کالم

17 اکتوبر 2026 مطالعہ کا دورانیہ: ⏱️ 11 منٹ

مستقبل میں پلاٹ کی قیمت لوکیشن سے زیادہ زیرِ زمین پانی کی سطح طے کرے گی، خریداری سے پہلے یہ ضرور یاد رکھیں۔

مستقبل میں گھر اور پلاٹ کی قیمت کا تعین زمین کی لوکیشن سے زیادہ زیرِ زمین پانی کی سطح سے کیا جائے گا۔ نئی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پلاٹ خریدتے وقت یہ نکتہ ہمیشہ یاد…

16 اکتوبر 2026 مطالعہ کا دورانیہ: ⏱️ 8 منٹ

خبردار! گھر خریدنے سے پہلے 100 بار سوچیے۔

’’وزیراعظم اپنا گھر پروگرام‘‘ بظاہر ایک عام آدمی کے لیے اپنا گھر حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے۔ لیکن اصل حقائق کیا ہیں؟ ذرا غور سے سمجھیے۔ زمینی حقائق: سید شایان کا کالم

’’وزیراعظم…

15 اکتوبر 2026 مطالعہ کا دورانیہ: ⏱️ 3 منٹ

پاکستان میں نئے وفاقی قانون کے تحت بینکوں کو رہائشی قرض کی عدم ادائیگی پر گروی گھر فروخت کرنے کا مکمل اختیار مل گیا ہے۔

پاکستان میں ایک ایسا نیا وفاقی قانون منظور ہوا ہے جس کے تحت بینکوں کو رہائشی قرضوں کی عدم ادائیگی پر گروی رکھے گئے گھر فروخت کرنے کے مکمل اختیارات دیے گئے ہیں۔ یہ…

29 اگست 2026 مطالعہ کا دورانیہ: ⏱️ 8 منٹ

کیا یونیورسٹی کا یہ کیمپس HEC کی فہرست میں باقاعدہ منظور شدہ ہے؟

24 اگست کو سرحد یونیورسٹی کے اسلام آباد کیمپس میں طلبہ اور دفاعی ادارے کے ایک سینئر افسر کے درمیان ہونے والے تصادم نے ایک بنیادی سوال کو جنم دیا ہے: کیا یونیورسٹی کا…

موضوعات کے حساب سے کالم

(33 کل کالم)
  • زمین و قانونی معاملات
  • عوامی مفاد اور حکمرانی
  • قدرتی وسائل اور ماحولیات
  • معیشت اور پالیسی
  • شہری ترقی اور رہائش

ہمارے ممبر بنیں

نیا کالم براہِ راست حاصل کریں

زمینی حقائق کے نئے کالم کی اشاعت پر ہم اپنے رجسٹرڈ ممبران کو ای میل یا واٹس ایپ کے ذریعے آگاہ کر دیتے ہیں تاکہ آپ تازہ ترین کالم سب سے پہلے پڑھ سکیں

ممبران کے لیے فوائد

  • نیا کالم براہِ راست ای میل یا واٹس ایپ پر
  • اشاعت کی فوری اطلاع
  • کالم کا لنک اور مکمل تحریر
  • مفت اور آسان رجسٹریشن

زبان منتخب کریں