کیا آپکی طرف اردو میں کمنٹ ٹقئپ ہو رہا ہے اور ٹائپ ہوتے کیا آپ اپنے ٹائپ ہوتے الفاظ کو دیکھ پا رہے ہیں ؟
SADAF ARSHADDec 19, 2025
SADAF ARSHAD اور کیا آپ آپکی طرف بھی یہ مسلہ آرہا ہے ہے کہ جیسے جیسے رپلائی پڑھ رہے ہیں کمنٹس کے ویسے ویسے پیج دائیں جانب ہوتا جا رہا ہے اور سیاہ پٹی نظر آرہی ہے بائیں طرف سکرول کرو تو معلوم پڑتا ہے کہ ڈسلائک کا بٹن ہی غائب ہے کہیں اور کہیں نظر آرہا ہے
SADAF ARSHADDec 19, 2025
SADAF ARSHAD اور تو اور آدھا کمنٹ بھی غائب ہو جاتا ہے شروع کے الفاظ ہر سطر کے
سید شایان نے رئیل اسٹیٹ کے بارے میں انتہائی باریک بینی سے معلومات فراہم کر کے واقعی قابلِ تعریف کام کیا ہے۔ وہ ہر چھوٹی سے چھوٹی تفصیل جانتے بھی ہیں اور اسے عام فہم انداز میں شیئر بھی کرتے ہیں۔ آپ کی محنت، علم اور مستقل مزاجی قابلِ تحسین ہے۔ اسی طرح لوگوں کی رہنمائی کرتے رہیں
Informative