Forgotten Homes
The story of a house and its time
Home is not a place… it’s a feeling.
ہم دنیا میں کہیں بھی جائیں لوٹ کر ہمیشہ واپس اپنے گھر آتے ہیں ، کتنی اہمیت ہے گھروں کی ہماری زندگی میں! مایا اینجلو کا گھر کے بارے میں یہ قول بہت معروف سمجھا جاتا ہے کہ “ہم سب میں گھر کی خواہش موجود ہوتی ہے، وہ محفوظ جگہ جہاں ہم جیسے ہیں ویسے جا سکتے ہیں اور جہاں ہم سے کوئی سوال نہیں کیا جاتا”